پاکستان میں اقلیتی آبادی میں تیزی سے کمی کا بھارتی دعویٰ غلط نکلا

14  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں اقلیتی آبادی میں تیزی سے کمی کا بھارتی دعویٰ غلط نکلا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی سیاست دان کہتے ہیں پاکستان میں اقلیتی آباد 23 سے کم ہوکر 3.72 فیصد رہ گئی ہے،تاریخی حقائق اور مردم شماری کے نتائج بھارتی سیاست دانوں کے دعووں کو جھٹلاتے ہیں،1951 کی مردم شماری کے نتائج کے مطابق مغربی پاکستان میں اقلیتی آبادی 3.44 فیصد تھی،اس وقت مشرقی پاکستان میں اقلیتی آبادی کا تناسب 23.2 فیصد تھا۔

مردم شماری نتائج کے مطابق پورے پاکستان میں اقلیتی آبادی کا کل تناسب 14.2 فیصد تھا،1971 میں مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بننے سے اقلیتی آبادی کا تناسب تبدیل ہوا،1971 کے سانحہ کے 23.2 فیصد اقلیتی آبادی مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش کی شہری بنی،بنگلہ دیش بننے سے کم ہونے والی آبادی کا الزام پاکستان پر دھرنا بے بنیاد اور جھوٹ نکلا ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ پاکستانی جھنڈے میں سفید رنگ بھی اتنا ہی مقدم ہے جتنا سبز۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…