بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

روس پاکستان کو ایران سے منسلک کرنے کیلئے 637کلومیٹرطویل ریلوے ٹریک تعمیر کرے گا،تیاریاں شروع، حیرت انگیز انکشافات

datetime 8  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آن لائن)  روس کوئٹہ سے تفتان تک ریلوے ٹریک تعمیر کرے گاریلوے ٹریک 637کلومیٹرطویل ہو گا،فزیبیلٹی رپورٹ کی تیاری کی ہدایات ذرائع کے مطابق روس بلوچستان میں کوئٹہ سے تفتان تک ریلوے ٹریک تعمیر کرے گی اس سلسلے میں رپورٹ کی تیاری بھی شروع کر دی گئی براڈ گیج ریلوے لائن کو اسٹینڈرڈ گیج سے

تبدیل کر کے میر جاوا میں ایران کے ریلوے سسٹم سے منسلک کیا جائے گامنصوبے کے حوالے سے جلد روس کا ایک وفد اسلام آباد کا دورہ کرے گا نئے ریلوے ٹریک کے باعث ریلوے سسٹم ترکی سے بھی منسلک ہو جائے گا ریلوے لائن سے تجارتی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ زائرین بھی ٹرین کے ذریعے ایران جاسکیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…