منگل‬‮ ، 09 دسمبر‬‮ 2025 

مہتمم جامعہ بنوریہ مفتی نعیم نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی مخالفت کردی،انتباہ کردیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی(آن لائن) جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعیم نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی مخالفت کردی،طلباء کو سیاسی مقاصد اور مدارس کو دھرنا، احتجاج یا مارچ کیلئے استعمال نہ کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ان سے ملاقات کرنے والے وفاقی وزراء پیر نورالحق قادری اور علی زیدی سے اپنی گفتگو میں کیا۔ملاقات میں ملک کے موجودہ حالات میں مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے

متعلق بات چیت کی گئی۔وفاقی وزراء   نے مفتی نعیم سے آزادی مارچ کیخلاف حکومت کی حمایت کرنے کی درخواست کی،جس پر جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعیم نے آزادی مارچ کی مخالفت کرتے ہوئے حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کیا۔مفتی نعیم نے کہا کہ طلباء کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کیا جائے جبکہ ان کا مزید کہنا تھا کہ مدارس کو دھرنے، احتجاج یا مارچ کیلئے استعمال نہ کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان اور گاماں پہلوان


گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…