صنعتی سیکٹر بند چھ لاکھ مزدور پنجاب میں ہی بے روگار ہو چکے،صرف 14ماہ میں حکومت کتنے ہزار ارب سے زائد کا قرضہ لے چکی؟انتہائی تشویشناک دعوے کردیئے گئے

14  اکتوبر‬‮  2019

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی اسوہ آفتاب نے کہا ہے کہ صنعتی سیکٹر بند چھ لاکھ مزدور پنجاب میں ہی بے روگار ہو چکے ہیں۔چودہ ماہ میں حکومت دس ہزار ارب سے زائد کا قرضہ لے چکی ہے۔لیکن اس کے باوجود ملکی معیشت میں استحکام نہیں آرہا ہے۔اس کی بنیادی وجہ اقتصادی ٹیم کی ناکام حکمت عملی ہے۔صنعت کا پہیہ چلنے کے بغیر پاکستان کے معیشت میں بہتری کی امید ناممکن ہے۔وزیر خزانہ ماضٰ کی حکومتوں پر ملبہ ڈالنے کی بجائے معاشی پلان دیں۔اسوہ آفتاب نے اپنے ایک بیان میں کہا

ہر گزرتے دن کے ساتھ پاکستان کی معیشت زوال کی جانب گامزن ہے۔حکومت ہر ماہ اندرونی اور بیرونی ذرائع سے قرضے بھی لے رہی ہے اور ہر ماہ مسلسل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا جا رہا ہے۔اگر غریب آدمی پر بوجھ ڈالنا تھا تو قرضے نہیں لینے چاہیے تھے۔حکومت آئی ایم ایف کے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے اشیاء  ضروریات کی قیمتوں میں اضافے کررہی ہے۔جبکہ ترقیاتی بجٹ استعمال نہیں کیا جا رہا ہے ایک سال کے دوران حکومت نے ایک بھی ترقیاتی منصوبہ شروع نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…