بے شک سب مل بھی جائیں یہ حکومت نہیں گرے گی اور اللہ ان کی مدد فرمائے گا اگر۔۔” عمران خان کی حکومت ساری جماعتیں ملکر بھی کیوں نہیں گراسکتیں ؟بڑا انکشاف

14  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا نعیم بٹ نے کہا ہے کہ اگر یہ حکومت حق پر ہے ، یہ سچ اور ایمانداری سے آئی ہے تو تحریک انصاف کی حکومت کو کوئی بھی ختم نہیں کر سکتا ہےتفصیلات کے مطابق مولان نعیم بٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر یہ حکومت ناحق ، بہتان تراشی،جھوٹ، فراڈ اور دھوکے سے آئی ہے تو اس حکومت سے کوئی بھی خیر نہیں نکال سکتاچاہے

ساری دنیا کے کتب اور ابدال اکٹھے ہو کر آجائیں تو اس میں سے خیر نہیں نکال سکتا ۔ اگر یہ حکومت حق پر ہے ، یہ لوگ حق پر ہیں ،تو کسی مولوی ، مفتی کے بیان کی ضرورت نہیں ان کو ۔ اللہ ان کی مدد فرمائے ۔ یہی قدرت کا نظام ہے ۔ جو ہم نے کیا اسےبھگتنا ہو گا اس کو نہیں بدل سکتے ۔ اور اگر کسی نے ظلم کیا ہے ، زیادتی کی ہے ، اگر نافرمانی کی ہے تو موت سے پہلے پہلے ذلیل ہونا پڑے گا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…