’’میرٹ گیا تیل لینے ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی من مانیاں ‘‘ بھائیوں کو نوازنے کا سلسلہ شروع ، بھائی بھی خود کو وزیراعلیٰ سمجھنے لگے جانتے ہیں ڈیرہ غازی خان میںکتنے منصوبے کا افتتاح کر دیا ؟

8  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عثمان بزدار کے بھائی کووزیراعلیٰ پنجاب کا پروٹوکول ملنے لگا ۔عثمان بزدار نے اپنے بارہا تقریر میں یہ اعلان کیا تھا کہ میں میرٹ پر کام کروں گا اور کسی اپنے کو نہیں نوازوں گا ۔لیکن ان کے بھائی مختلف منصوبوں کا افتتاح کرتے پھر رہے ہیں ، تختی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہوتی لیکن افتتاح کیلئے بھائی طاہر بزدار پہنچ جاتے ہیں ۔ فیتہ کاٹتے ہیں بلکہ وہاں لوگوں سے تالیاں بھی بجوائی جاتی ہیں ۔ یہاں عثمان بزدارکا

بھائی بھی خود کو وزیراعلیٰ سمجھتا ہے ۔ ڈی جی خان یا پھرتونسہ کے اندر کسی بھی پروجیکٹ کا افتتاح ہو گا وزیراعلیٰ کے بھائی کو کھلی اجازت ہے وہ وہاں جا کر بغیر کسی سرکاری عہدے افتتاح کر سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی نے مختلف پروجیکٹس کے افتتاح کی تصویر بھی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا کوئی وزیر ، مشیر بھی اس معاملے پر بات کرنے سے گریزاں ہے ،ہمارا آزاد میڈیا بھی معاملے کو ہائی لائٹ کرنے سے اجتناب برت رہا ہے‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…