بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈی آئی خان،تین بھائیوں نے اپنی 18سالہ بہن کو رسیوں سے باندھ کر دریا میں پھینک دیا،لرزہ خیز واقعہ،افسوسناک انکشافات

datetime 22  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیر ہ اسماعیل خان (این این آئی)گاؤں ہمت میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر تین بھائیوں نے اپنی 18سالہ بہن کو رسیوں سے باندھ کر دریا میں پھینک دیا، موقع پر موجود لوگوں نے لڑکی کو تشویش ناک حالت میں دریا سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا۔ تینوں بھائی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ زخمی  لڑکی  اٹھارہ سالہ  کوثر دختر غلام رسول

سکنہ وانڈہ جگو ہمت کے بیان کے مطابق  اس کے تین بھائیوں علی، گلزمان اور رجب نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اس کو رسیوں سے باندھ کر دریا میں پھینک دیا تھا اور موقع سے فرار ہوگئے تھے، موقع پر آنے والے افراد نے دیکھا تو کوثر نامی لڑکی کو فوری طور تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…