اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

خورشید شاہ کی گرفتاری پیپلز پارٹی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنمامرتضیٰ نے خورشید شاہ کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہت سارے وفاقی وزیر ایسے بھی جن پر انکوائریاں چل رہیں انہیں تو ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا ،یہاں جو بھی حکومت پر تنقید کرتا ہے اسے گرفتار کر لیا جاتا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر حکومت اس طرح ڈرا دھمکا نہیں سکتی ۔ دریں اثنا نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں پر خورشید شاہ کو گرفتار لیا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے ۔ سابق اپوزیشن لیڈر کو سکھر کے کیس میںروال پنڈی کی نیب ٹیم نے  بنی گالہ سےگرفتار کیا ہے۔ نیب ذرائع کا کہنا تھا خورشید شاہ کیخلاف 7اگست کو تحقیقات کا آغازہوا تھا ۔نیب ذرائع کا مزید کہنا تھا ہے کہ انہوں نے پیٹرول پمپس، بنگلے فرنٹ مین اور نے نامی داروں کے نا پر بنوائے ہیں ۔ خورشید کو راہداری  ریمانڈ لے کر سکھر منتقل کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…