پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

معروف بزرگ سیاسی شخصیت کے گھر میں ایک مہینے کے دوران تیسری بار چوری،جانتے ہیں چور کیا کیا چیز لے اڑے؟

datetime 11  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی( آن لائن ) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر کے گھر چوروں نے ایک ماہ میں تیسری بار واردات کی اور گھر سے مختلف اشیا لے اڑے۔پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر کے کراچی کے علاقے گزری میں واقع گھر کی بالائی منزل پر نامعلوم ملزمان اْن کی غیر موجودگی میں گھسے اور اشیا چرا کر فرار ہوگئے۔تاج حیدر نے میڈیا کو بتایا کہ اْن کے اور اہلیہ کے سرکاری پاسپورٹ اور شادی کا البم غائب ہے جب کہ

باقی چیزوں کو انہوں نے چیک نہیں کیا، وہ اہلیہ کے ہمراہ تھرپارکر گئے ہوئے تھے جب گھر واپس آئے تو اْنھیں واردات کا علم ہوا۔تاج حیدر نے مزید بتایا کہ ایک ہی ماہ میں اْن کے گھر یہ تیسری واردات ہے، اْن کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ اس سے قبل اْن کے زیورات بھی غائب ہوچکے ہیں۔پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرلیا ہے جب کہ آئی جی سندھ نے پولیس حکام سے واردات کی رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…