عوام کی موجیں ختم ۔۔۔!!!حکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں ٹیسٹوں کی فیس کے بعد میٹرو کا کرایہ بھی بڑھا دیا

21  اگست‬‮  2019

لاہور ( آن لائن )عوام کی موجیں ختم ہو گئی ہیں کیونکہ پنجاب حکومت نے میٹرو بس کے کرائے میں اضافہ کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی صوبائی کابینہ منے منظوری دیدی ہے جس کے بعد کیبنٹ ونگ نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے محکمہ ٹرانسپورٹ کو آگاہ کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کرایوں میں اضافے کے بعد میٹرو بس کی سبسڈی میں سالانہ تقریبا ڈیڑھ ارب روپے کمی ہو گی۔ پنجاب حکومت نے گزشتہ برس تک میٹرو بس پر

سالانہ 9 ارب روپے کی سبسڈی دی تھی۔خیال رہے کہ لاہور میٹرو بس پر روزانہ ایک لاکھ 30 ہزار افراد سفر کرتے ہیں اور ان میں بڑی تعداد طلبہ کی ہوتی ہے۔ دوسرے نمبر پر مزدور طبقہ اس بس سروس کے ذریعے سفر کو ترجیح دیتے ہیں۔حکومت کی جانب سے ایک سال کے دوران تین بار کرائے بڑھانے کی منظوری دی گئی لیکن بعد میں فیصلہ واپس لے لیا گیا تھا تاہم اب دوبارہ منظوری دے دی گئی ۔عوام نے نوٹیفکیشن واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…