نیب نےجو کہا کر دکھایا۔۔۔!!! لوٹے گئے 326ارب روپے ریکور، خوشخبری سنا دی

20  اگست‬‮  2019

اسلام آباد(اے این این ) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ احتساب سب کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے کرپٹ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائی ہو رہی ہے۔اسلام آباد میں قومی احتساب بیورو (نیب)کے اعلی سطح اجلاس سے خطاب میں چیئرمین جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ نیب نے آگاہی تدارک اور انفورسمنٹ پر مشتمل سہ جہتی پالیسی اختیار کی جس کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ قومی ادارہ ہر قسم کی بدعنوانی کے خاتمہ کے لئے پرعزم ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 19 ماہ کے دوران نیب نے ریکارڈ کامیابیاں حاصل کیں۔ 2018 میں نیب نے 30 ارب جبکہ اپنے قیام سے اب تک 326 ارب روپے ریکور کیے ہیں۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ نیب افسران بدعنوانی کیخلاف جنگ میں اپنا قومی فرض ادا کرتے ہوئے بھرپور محنت اور دیانتداری سے کام کر رہے ہیں۔ نیب نے مختلف احتساب عدالتوں میں 1249 بدعنوانی کے مقدمات دائر کئے۔ نیب کو شکایات کی تعداد میں اضافہ نیب پر عوام کے اعتماد کا اظہار ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…