پاکستان آرمی میں بطور میڈیکل کیڈٹ شمولیت اختیار کرنے کیلئے آن لائن رجسٹریشن  شروع،تفصیلات جاری

23  جولائی  2019

خیرپور (این این آئی) پاکستان آرمی میں بطور میڈیکل کیڈٹ شمولیت اختیار کرنے کے لیے آرمی میڈیکل کورس کی آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ31 جولائی 2019 مقرر کی گئی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے آرمی سلیکشن

اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنو عاقل سے ٹیلیفون نمبر 071-5805599 اور موبائل نمبر 0303-3573741 پر رابطہ کریں یا پاکستان آرمی کی ویب سائٹwww.joinpakarmy.gov.pk پر وزٹ کریں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…