نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس بھی نیب کے ریڈار میں آگئے،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

22  جولائی  2019

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بھیجتے یوسف عباس کی طلبی کے حوالے سے سوالنامہ تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق یوسف عباس شریف چوہدری شوگرمل میں 1995سے شیئرز ہولڈر ہیں۔سوالنامے میں پوچھا گیا ہے کہ 1995سے لیکر اب تک چوہدری شوگر مل کے کے کتنے شیئرزہولڈرز تھے اورانکے شیئرز کتنے تھے۔چوہدری شوگر مل نے اب تک کتنی شوگر برآمد کی،برآمدگی کی مد میں موصول ہونے والی

رقم کون سے طریق کار سے وصول کی گئی۔جن بینک اکاؤنٹس کے ذریعے رقوم موصول ہوئی ان اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی فراہم کی جائے۔سوالنامے میں شمیم شوگر مل میں سرمایہ کاری اور قرض کے حوالے سے بھی استفسار کیا گیا ہے۔ٹی ٹی کی صورت میں موصول یا بھیجی جانے والی رقوم اورمختلف کمپنیوں کو دئیے جانے والے قرض کی مکمل تفصیلات بھی مانگی گئی ہیں۔یاد  رہے کہ نیب نے یوسف عباس شریف کو آج 23 جولائی کو طلب کر رکھا ہے۔

موضوعات:



کالم

Javed Chaudhry Today's Column

زندگی کا کھویا ہوا سرا


Read Javed Chaudhry Today’s Column Zeropint ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…