حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ایک عدد موبائل فون بغیر کسٹم ڈیوٹی لانے کی سہولت بھی ختم کردی،اب کیا کرنا ہوگا؟تفصیلات جاری

15  جولائی  2019

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ایک عدد موبائل فون بغیر کسٹم ڈیوٹی لانے کی سہولت ختم کردی۔ جمعہ کو ایف بی آر نے نئے قواعد کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے مسافر خود کار ویبوک سسٹم کے ذریعے اپنے موبائل فون پر ڈیوٹی کا تعین کروائیں گے،مسافر ساٹھ دن کے اندر ڈیوٹی ادا

کر سکتے ہیں۔ایف بی آرنے وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ بڑے شہروں کیلئے غیر منقولہ جائیدادوں کے ریٹ ابھی حتمی نہیں کئے گئے، 21 جون کو جاری کیے گئے ریٹ ابھی تجویز کردہ ہیں،فی الحال یکم فروری 2019 کے مطابق ہی ٹیکس عائد ہو گا۔ایف بی آر کے مطابق حکومت کی منظوری کے بعد نیا نوٹیفکیشن جاری ہو گا جس پر نئے ٹیکس ریٹ کا نفاذ ہو

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…