ہفتہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آرمی چیف کی برطانوی حکام سے اہم ملاقاتیں، برطانیہ نے پاکستان کی خطے میں امن کی کوششوں کو تسلیم کرلیا،بڑا اعلان

datetime 25  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر (این ایس اے) اور سیکریٹری دفاع سے اہم ملاقاتیں کیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ملاقات کی تصویر اور پیغام شیئر کیا جس کے مطابق آرمی چیف نے برطانوی این ایس اے کے سربراہ سر

مارک سیڈول سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی وزارت دفاع میں سیکریٹری دفاع اسٹیفن لیوگروف سے اہم ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق برطانوی حکام سے ان ملاقاتوں میں خطے کی سیکیورٹی اور افغان امن عمل پر گفتگو ہوئی۔اس دوران برطانیہ نے پاکستان کی خطے میں امن کی کوششوں کو تسلیم کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…