زرتاج گل کی بہن کی نیکٹا میں تعیناتی کا تنازعہ مزید بڑھ گیا،سیکرٹری وزارت داخلہ کو سفارشی خط زرتاج گل نہیں بلکہ کس نے لکھاتھا؟افسوسناک انکشافات

2  جون‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) نیکٹا نے وضاحت کی ہے کہ زرتاج گل کی جانب سے نیکٹا کو کوئی خط نہیں لکھا گیا۔ اتوار کو جاری اعلامیہ میں نیکٹا نے زرتاج گل کی بہن کی نیکٹا میں تعیناتی سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ

محترمہ زرتاج گل نے نیکٹا کو کوئی خط نہیں لکھا، بظاہر جو خط محترمہ زرتاج گل سے منصوب کر کے میڈیا میں زیربحث ہے۔انہوں نے کہاکہ وہ خط زرتاج گل کے پرنسپل سٹاف افسر نے سیکرٹری وزارت داخلہ کو لکھا ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…