موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے نجی تعلیمی ادارے تقسیم، تعطیلات کا آغاز کب سے ہوگا؟ الگ الگ تاریخوں کا اعلان کردیاگیا،والدین پریشان

23  مئی‬‮  2019

لاہور(این این آئی)موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے نجی تعلیمی ادارے تقسیم ہو گئے،پچاس فیصد سے زائد نجی تعلیمی اداروں نے آج (جمعہ) سے تعطیلات کا آغاز کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پچاس فیصد سے زائد نجی سکولوں نے آج 24مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے جو 14 اگست تک جاری رہیں گی۔علاوہ ازیں مدرسہ(حفاظ)مکتب سکولز

نے 4جون سے15 جون تک۔چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے اس کے بعد معمول کے مطابق سکول کھل جائیں گے۔سرکاری تعلیمی اداروں اور ایلیٹ ایلیٹ کلاس کے نجی سکولز نے یکم جون سے 14اگست تک تعطیلات کا فیصلہ کیا ہے۔تمام نجی سکولز20 جون سے سمر کیمپ بھی لگائیں گے جس کے اوقات کارصبح ساڑھے سات سے ساڑھے دس بجے تک ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…