ن لیگی کارکنوں کا وزیراعظم عمران خان کو تحفہ خاص، کوٹ لکھپت جیل کے باہر ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

16  مئی‬‮  2019

لاہور (این این آئی)ن لیگی کارکنوں کا وزیراعظم عمران خان کو تحفہ خاص، کوٹ لکھپت جیل کے باہر ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر وزیر اعظم عمران خان سے منسوب

کرکے پودے لگا دیئے۔گزشتہ روز (ن) لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی مرزا جاوید نے کارکنوں کے ہمراہ پودے لگائے۔اس موقع پر مرزا جاوید نے کہا کہ جب عمران خان کوٹ لکھپت جیل آئیں گے تو انکے کارکن انہی درختوں کے سائے میں بیٹھیں گے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…