آئی ایم ایف سے معاہدہ،پاکستان کو کتنے ارب ڈالرز کا بیل آؤٹ پیکیج ملے گا ؟ شرائط کیا ہیں؟ وزیرخزانہ اسدعمر نے تفصیلات بتادیں

15  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کیساتھ معاہدے طے پا گیا ہے اور قرض کے حصول کیلئے ان چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑے گا جن میں مسلم لیگ (ن) نے اپنے دور میں نہیں کیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسد عمر نے مزید کہا کہ ن لیگ کے دور میں پیدا ہونے والی بجلی کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن نیپرا کررہی ہے اور حکومت کا بجلی کی قیمتیں بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، گزشتہ حکومت

کے دور میں توانائی شعبے کے600ارب روپے کوبہرحال کہیں سے پورا کرنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کیساتھ پاکستان کو تین سال کیلئے 6 سے 8 ارب ڈالرز کا بیل آؤٹ پیکیج ملے گا تاہم اس معاہدے کی شرائط کا عام آدمی پر اثر نہیں پڑے گا۔ آج شام ایف اے ٹی ایف کو ان کی سفارشات پرعملدرآمد کا مسودہ بھجوادیں گے جبکہ مسودے پرعملدرآمدکا جائزہ لینے کیلئے ایف اے ٹی ایف کا وفد مئی کے تیسرے ہفتے پاکستان آئے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…