ضمنی انتخابات، تحریک انصاف کو بھی پہلی بڑی کامیابی مل گئی، اہم سیاسی شخصیت نے میدان مار لیا، کھلاڑیوں کا جشن شروع

14  اکتوبر‬‮  2018

چیچہ وطنی (مانیٹرنگ ڈیسک) 14 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری ہے، اس موقع پر پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 201 چیچہ وطنی سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آیا ہے

جس میں تحریک انصاف کے صمصام بخاری 58 ہزار 390 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ صمصام بخاری کے مدمقابل ن لیگ کے رہنما چودھری طفیل 51 ہزار 662 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…