وکلا میں کھلبلی مچ گئی ۔۔چیف جسٹس نے پاکستان بھر کے وکلا بارے کیا حکم جاری کر دیا؟

11  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وکلاڈگریوں کی تصدیق سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے چاروں صوبوں کے وکلاکی ڈگریاں،سکول سرٹیفکیٹس کی تصدیق کاحکم دیتے ہوئے 2005سے پہلے ڈگریوں کی تصدیق کاعمل مکمل ہونے پرمعاملہ نمٹادیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق وکلاڈگریوں کی تصدیق سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس میاں محمد ثاقب نثار کی سربراہی میں بینچ نے کی ۔اس موقع پروائس چیئرمین بارکونسل نے موقف اپنایا

کہ اسلام آبادسے 3 وکلاکی ڈگریاں جعلی ہیں۔نمائندہ پنجاب بار کا کہنا تھا کہ لاہورمیں 3 وکلاکی ڈگریاں جعلی نکلیں جبکہ نمائندہ سندھ بار نے عدالت کو آگاہ کیا کہ کراچی میں 13 وکلا کی ڈگریاں جعلی نکلیں،کئی لوگوں کی میٹرک اورانٹراسنادجعلی ہیں اورذوالفقارعلی بھٹویونیورسٹی لندن سے ڈگریاں جاری کرتی ہے۔نمائندہ کے پی بار کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوامیں کسی وکیل کی ڈگری جعلی نہیں نکلی۔عدالت نے چاروں صوبوں کے وکلاکی ڈگریاں،سکول سرٹیفکیٹس کی تصدیق کاحکم دیاہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…