بیگ پیسوں کے لالچ میں چوری کیا تھا یا پھر اس کے پیچھے کوئی اور منصوبہ تھا؟ کویتی وفد کا بیگ چوری کے الزام میں اعلیٰ افسرحساس اداروں نے تحویل میں لے لیا،حیرت انگیزانکشافات

30  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر کویت سے آئے ہوئے مہمانوں کی چوری کے الزام میں اعلیٰ افسر کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مزید تحقیقات کے لیے اپنی طویل میں لے لیا ہے تفتیش مکمل ہونے کے بعدملازمت سے برخاستگی سمیت ان کے خلاف سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق کویتی وفد کا بیگ چوری کرنے والے گریڈ 20 کے افسر ضرار حیدر کو معطل کرنے کے بعد مزید تحقیقات کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحویل میں سے دیا گیا ہے ۔ کویتی وفد کے بیگ چوری کرنے والے وزارت صنعت وپیداوار کے جائنٹ سیکرٹری ضرار حیدر کے حوالے سے ابتدائی طور پر انکوائری رپورٹ اقتصادی امور کے سیکرٹری عنصر عباسی نے وزیراعظم کو بھجوائی جس کی روشنی میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے مذکورہ جائنٹ سیکرٹری ضرار حیدر کو معطل کرنے کے بعد مزید تحقیقات کی سفارش کی جس پر انہیں فوری ملازمت سے فارغ کرنے کے بجائے مزید تحقیقات کے لیے کے لیے قانون افذ کرنے والے اداروں کی طویل میں دیا گیا ہے احساس ادارے مزید تحقیقات کریں گے کہ انہوں نے بیگ پیسوں کے لالچ میں چوری کیا تھا یا پھر اس کے پیچھے کوئی اور منصوبہ تھا۔ مزید تحقیقات کے بعد ہی واضح ہوگا کہ کس منصوبے کے تحت انہوں نے بیگ چوری کیا اورتاہم حساس اداروں کی تحقیقات کی روشنی میں ضرار حیدر کو ملازمت سے برخاستگی سمیت سنگین نوعیت کا مقدمہ درج کرنے کا بھی امکان ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر کویت سے آئے ہوئے مہمانوں کی چوری کے الزام میں اعلیٰ افسر کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مزید تحقیقات کے لیے اپنی طویل میں لے لیا ہے تفتیش مکمل ہونے کے بعدملازمت سے برخاستگی سمیت ان کے خلاف سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرائے جانے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…