پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر ،ڈیم فنڈ میںگلوکار سلمان احمد نے ایک لاکھ ، علیم ڈار نے 10ہزار ڈالر ، سعید اجمل نے ایک لاکھ روپے جبکہ ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے مثال قائم دی ، کتنی رقم ڈیم فنڈ میں جمع کروانے کا اعلان کر دیا

9  ستمبر‬‮  2018

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے ڈیم فنڈ میں رقم جمع کروانے کے اعلان کے بعد دنیا بھر میں پھیلے پاکستانیوں نے لبیک تو کہا ہی مگر ایسے میں پاکستان میں موجود شہری بھی کسی سے پیچھے نہ رہے کروڑوں روپے کے عطیات جمع کروانے کا اعلان کر دیا ۔ نجی ٹی وی نے ’’سپیشل ڈیم فنڈ ریزنگ ٹرانسمیشن ‘‘منعقد کی جس میں دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے خوب

بڑ ھ چڑھ کر حصہ لیا اور تین گھنٹوں میں دل کھول کر عطیات کئے ۔ اس نشریات کیمیں معروف گلوکار سلمان احمد نے ایک لاکھ ڈالر ، پاکستانی کرکٹر سعید اجمل نے ایک لاکھ روپے ، ابرار الحق نے 10لاکھ روپے اور پاکستانی انٹرنیشنل امپائر علیم ڈار نے ڈیم فنڈ میں 10ہزار ڈالر جمع کرنے کا اعلان بھی کیا ۔ ۔اس طرح برطانوی شہر مڈلبرو میں مقیم پاکستانیوں نے 26ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ۔ بریڈ فورڈ کے ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیورنے 4ہزار پاؤنڈ دینے کا اعلان کیا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…