شرجیل میمن شراب برآمدگی معاملہ۔۔خون اور بوتلوں کے نمونے تبدیل کئے جانے کے بعد اب پی پی رہنما کا کونسا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کر لیا جان کر پوری پیپلزپارٹی ہی پریشان ہو جائیگی کیونکہ۔۔

5  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شرجیل میمن شراب برآمدگی معاملے میں بڑی پیشرفت، پی پی رہنما کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق شرجیل میمن شراب برآمدگی معاملے میں اہم اور بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے اور خون اور بوتلوں کے نمونے مشکوک قرار پانے کے بعد پی پی رہنما کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد رپورٹ مرتب کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فرح گوگی بھی لے لیں


میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…