تحریک انصاف کا الیکشن میں غیر ممالک میں قید پاکستانیوں کی رہائی کا وعدہ!! مگر حکومت میں آتے ہی کیا اعلان کر دیا گیا؟

30  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے حکومت عرب ممالک میں قید پاکستانیوں کو چھڑا نہیں صرف قانونی معاونت فراہم کرسکتی ہے،جس نے وہاں کے قانون کی خلاف ورزی کی ہے ان کو ہر صورت سزا بھگتنا ہو گی،سعودی عرب میں بھیگ مانگنے والوں کاٹورآپریٹرز سے لنک ثابت ہوا تو سخت ایکشن لیا جائے گا،بھیگ مانگنے والوں کی وجہ سے پاکستان کو شرمندگی ہو رہی ہے۔جمعرات کو سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ  پاکستانی حکومت قیدیوں کو قونصلر

رسائی دے رہی ہے،صرف وہاں کے وکیل ہی مقدمات لڑ سکتے ہیں،پاکستان سعودی حکومت سے نہیں کہا سکتا ہے بھیگ مانگنے والوں کو بھیگ مانگنے دیں۔انہوں نے کہا کہ آزاد ویزہ غیر قانونی ہے،یہ انسانی اسمگلنگ کیلئے استعمال ہو تے ہیں، یہ کفیل کے ذریعے حاصل کی جاتی ہے۔وفاقی وزیر انسانی حقوق نے مزید بتایا کہ نہ صرف عرب ممالک بلکہ دیگر ممالک میں بھی پاکستانی قید ہیں،امریکہ غیر قانونی طور پر جانے والے8 ہزار پاکستانیوں کو واپس بھیج رہا ہے،حکومت پاکستان سیکریننگ کے عمل کومزید سخت کریگی۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…