منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب کون ہو گا؟یاسمین راشد کھل کر سامنے آگئیں دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 14  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے حوالے سے فیصلہ چیئرمین عمران خان پارٹی رہنمائوں سے مشاورت کے بعد کرینگے، پارٹی نے مجھے جو بھی ذمہ داری دی قبول ہوگی، بطور ٹیم کام کریں گے ۔ ایک انٹرویو میں پی ٹی آئی رہنماء یاسمین اشد نے کہا کہ تمام فیصلے عوامی مفاد میںمشاورت کے ساتھ کئے

جارہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا فیصلہ عمران خان پارٹی رہنمائوں سے مشاورت کے بعد کریںگے۔ انہوں نے کہاکہ پارٹی نے مجھے جو بھی ذمہ داری دی وہ مجھے قبول ہو گی، ہم بطور ٹیم کام کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ سپیکر ڈپٹی سپیکر اور خیبر پختونخوا کا فیصلہ پہلے سے ہو چکاہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ آئندہ چندروز میں متوقع ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…