آرمی کیخلاف بولتے ہو! منظور پشتین کو کرنل شیر خان شہید کے مزارپر جانے سے روک دیاگیا،کرنل شیر کے بھائی کا ایسا شدیدردعمل کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا‎

11  اگست‬‮  2018

صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک) پختون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو کرنل شیر خان شہید کے مزار پر جانے سے روک دیا گیا، پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کرنل شیر خان کے مزار پر جانا چاہتے تھے لیکن انہیں کرنل شیر خان کے بھائی نے مزار پر حاضری سے روک دیا۔

نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پختون تحفظ موومنٹ کل صوابی میں جلسہ کرنے والی ہے اسی سلسلے میں پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین نے صوابی میں کرنل شیر خان شہید کے مزار پر حاضری دینے کے لیے گئے تھے لیکن وہاں پر کرنل شیر خان کے بھائی موجود تھے جو گاؤں نواں کلے جسے اب کرنل شیر خان کلے کہتے ہیں، وہاں پر منظور پشتین اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ گئے تھے لیکن کرنل شیر خان شہید کے بھائی نے منظور پشتین اور ان کے دیگر ساتھیوں کو مزار پر حاضری سے روک دیا، اس موقع پر کرنل شیر خان کے بھائی نے منظور پشتین سے کہا کہ میں آپ لوگوں سے واقف ہوں اور پروپیگنڈے سوشل میڈیا پر دیکھ چکا ہوں۔ کرنل شیر خان کے بھائی نے کہا کہ آپ لوگ پہلے آرمی کے خلاف بولتے ہو اور پھر یہاں آ کر مزار پر حاضر دینا چاہتے ہو۔ اس طرح پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین اور ان کے ساتھ مزار پر حاضری دیے بغیر ہی واپس چلے گئے۔  پختون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو کرنل شیر خان شہید کے مزار پر جانے سے روک دیا گیا، پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کرنل شیر خان کے مزار پر جانا چاہتے تھے لیکن انہیں کرنل شیر خان کے بھائی نے مزار پر حاضری سے روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پختون تحفظ موومنٹ کل صوابی میں جلسہ کرنے والی ہے اسی سلسلے میں پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین نے صوابی میں کرنل شیر خان شہید کے مزار پر حاضری دینے کے لیے گئے تھے حاضری دیے بغیر ہی واپس چلے گئے۔

موضوعات:



کالم

Javed Chaudhry Today's Column

زندگی کا کھویا ہوا سرا


Read Javed Chaudhry Today’s Column Zeropint ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…