چھوٹی عید پر بڑی عیدی ،چیف جسٹس نے پاکستانیوں کی موجیں لگوا دیں حکم پر عملدرآمد شروع،100کےموبائل کارڈ پر کتنا بیلنس ملنے لگ گیا؟

14  جون‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اب سو روپے کے موبائل فون کارڈ لوڈ کرنے پر ملے گا پورے سو روپے کا بیلنس، سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد شروع۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر رات 12بجے سے عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے اور اب سو روپے کے موبائل فون کارڈ لوڈ کرنے پر ملے گا پورے سو روپے کا بیلنس صارفین کو 15روز تک ملتا رہے گا۔ 15روز بعد سپریم کورٹ میں کیس کی دوبارہ سماعت ہوگی اورٹیکس کی شرح کا تعین کیا جائے گا۔عدالتی حکم پر

موبائل کمپنیوں نے ٹیکس معطل کردیا،100روپے کے کارڈ پر 100روپے کا لوڈ ملے گا جبکہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے اورایف بی آر کے مطابق یہ آفر 15روز تک برقرار رہے گی اور ٹیکسز کا نیا میکنزم بنایا جائےگا جبکہ شہریوں نے اقدام کو خوب سراہا ہے ۔واضح رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے زخود نوٹس پر دو روز قبل ایف بی آر کی طرف سے عائد کردہ تمام ٹیکسوں کی کٹوتی ختم کرنے کا فیصلہ دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…