تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، اہم ترین رہنما پارٹی سے الگ، آزاد حیثیت سے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان‎

13  جون‬‮  2018

میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک) نوا ب ملک وحید خان نے این اے 95 اور پی پی 85 سے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، اس کے علاوہ نوا ب ملک امیر محمد خان نے پی پی 86 سے کاغذات جمع کرائے ہیں، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق الیکشن 2013ء میں دونوں رہنما پی ٹی آئی کا حصہ تھے ، دونوں رہنماؤں نے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، واضح رہے کہ پاکستان

تحریک انصاف کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر نواب آف کالا باغ نے پارٹی کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نواب آف کالا باغ نے ٹکٹ نہ ملنے پر پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے انتخابات 2018 کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم میں کئی اہم امیدوار نظر انداز کردیے گئے ہیں جبکہ کئی کو ٹکٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ مشروط کردیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…