نگران وزیراعظم جسٹس(ر) ناصر الملک کی نگران وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت ،وزیر خارجہ ،وزیردفاع ،وزیرخزانہ کے متوقع نام سامنے آگئے 

1  جون‬‮  2018

اسلام آباد (آئی این پی) نگران وزیراعظم جسٹس(ر) ناصر الملک نے نگران وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت کا عمل شروع کر دیا ہے، وزیر خارجہ کیلئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل مندوب حسین عبداللہ ہارون کا نام زیر غور ہے جبکہ سابق سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد نعیم لودھی کا نام بھی کابینہ میں شمولیت کیلئے زیر غور ہے، ان کے محکمے کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت دفاع اور دفاعی پروڈکشن کی وزارت لیفٹیننٹ جنرل (ر)

خالد نعیم لودھی کو دیئے جانے کا امکان ہے جبکہ وزیر خزانہ کیلئے سابق گورنر اسٹیٹ بینک بیگم شمشاد اختر کا نام زیر غور ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ پیر تک نگران کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت کا عمل مکمل کرلیا جائے گا اور نگران کابینہ آئندہ ہفتے حلف اٹھائے گی، نگران کابینہ میں 12 سے 14 وفاقی وزراء شامل کئے جا رہے ہیں، کئی ریٹائرڈ بیورو کریٹس کے نام بھی زیر غور ہیں، حسین عبداللہ ہارون کو وزیر خارجہ کیلئے پسندیدہ قرار دیا جا رہا ہے،

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…