کتاب “گورننگ دی انگورن ایبل” کے مصنف ڈاکٹر عشرت حسین نے اپنی کتاب میں وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف کی بہترین کارکردگی کو خراج تحسین پیش کر دیا

17  فروری‬‮  2018

لاہور(پ ر)معروف ماہر معاشیات اور اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے گورنر عشرت حسین کی کتاب “گورننگ دی انگورن ایبل”(Governing the ungovernable) کی رونمائی تقریب میں وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی. ڈاکٹر عشرت حسین نے اپنی اس کتاب میں وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف کی حکومتی امور میں بہترین کارکردگی کو خوب سراہا ہے.ڈاکٹر عشرت حسین نے اپنی کتاب کے دوسرے

باب میں بڑے واضح الفاظ میں وزیر اعلٰی پنجاب کی 2008 سے 2013 کی حکومتی معیاد کی کامیابیوں کا ذکر کیا ہے. کتاب میں انکا کہنا ہے وزیر اعلٰی پنجاب اپنی غیر معمولی صلاحیتوں، بروقت ڈلیورنس، متعدد کامیاب منصوبوں اور اصلاحات کی بدولت عوام کے دلوں پر راج کر رہے ہیں. وزیر اعلٰی کی سر پرستی میں پنجاب نے دیگر صوبوں کے مقابلے میں بہت ترقی کی ہے اور اس وقت پنجاب دوسرے تمام صوبوں کے لئے رول ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے.‎

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…