کلثوم نواز انتہائی بیمار۔۔تیمارداری کے بجائے دونوں بیٹے لندن کے ہوٹلوں میں کس قسم کی عیاشی میں مصروف ہیں؟دھماکہ خیز انکشاف

25  اگست‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کلثوم نواز ہسپتال میں کینسر سے لـڑ رہی ہیں جبکہ ان کے صاحبزادے حسین نواز لندن میں کافیاں پی رہے ہیں، صاحبزادی والدہ کی تیمار داری کیلئے لندن جانے سے متعلق فیصلہ ہی نہیں کر پا رہیں، ٹویٹر سے فرصت ملے تو کچھ اور کام کریں،

سینئر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے کلثوم نواز کی بیماری کو تماشہ قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی ٹونٹی فور نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ کلثوم نواز ہسپتال میں کینسر سے لـڑ رہی ہیں جبکہ ان کے صاحبزادے لندن میں کافیاں پی رہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ کلثوم نواز کو کوئی بیماری نہیں ہے۔ ہاں البتہ ان لوگوں نے ایک تماشہ لگا رکھا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ دوسری طرف مریم صاحبہ کو ٹویٹر سے فرصت نہیں ہے۔مریم نواز ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کر پائیں کہ انہوں نے یہاں پاکستان میں رہنا ہے یا وہاں والدہ کی تیمارداری کے لیے جانا ہے۔ حمزہ شہباز کو بھی لڑ کر انہوں نے این اے 120 کی انتخابی مہم سے باہر کر دیا ہے اور اب ان کے چھوٹے بھائی سلمان شہباز بھی بیرون ملک جانے والے ہیں۔ نواز شریف بھی آج کل میں ملک سے باہر جانے والے ہیں جبکہ شہباز شریف ہو سکتا ہے کہ عید کی چھٹیوں میں شاید لندن چلے جائیں۔انہوں نے اس حوالے سے مزید کیا کہا۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…