خواجہ آصف، اسحاق ڈار اور احسن اقبال بھی نا اہل؟ عدالت میں بڑا اقدام !!

8  اگست‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل اےآر وائی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزرا خواجہ آصف، احسن اقبال اور اسحٰق ڈار کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی جانے والی درخواست میں کہا گیا کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف، وزیر داخلہ احسن اقبال اور وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے اقامے منظر عام پر آ چکے ہیں جبکہ تینوں وزرا نے ان اقاموں کا ذکر اپنے

کاغذات نامزدگی میں نہیں کیا۔درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو بھی اقامہ کے متعلق حقائق چھپانے پر سپریم کورٹ نے نااہل قرار دیا۔ الیکشن کمیشن نے اقاموں سے متعلق جانتے ہوئے بھی ابھی تک تینوں وزرا کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔مذکورہ درخواست میں کہا گیا کہ اقامے چھپانے کی وجہ سے تینوں وزرا آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہیں اترتے اس لیے تینوں وزرا کو نااہل قرار دیا جائے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…