منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

لاہور دھماکے کا حملہ آور ہدف تک کیسے پہنچا؟ پنجاب حکومت کے تمام دعوے دھرے رہ گئے

datetime 25  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں کئی قیمتی جانیں دہشت گردی کی نظر ہو گئی، کئی گھر اجڑ گئے، کسی نے باپ تو کسی نے بیٹا کھویا، کسی کا شوہر تو کسی کا بھائی چلا گیا،نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نجاب حکومت کے 12 ارب سے شہر کو محفوظ بنانے کے تمام دعوے دھرے رہ گئے، دیگر سی سی ٹی وی کیمروں سے فوٹیج آئی لیکن سیف سٹی پراجیکٹ کا کیمرہ ہی اندھا نکلا،

خودکش حملہ آور اپنے ہدف تک کیسے پہنچا ؟، اتنے بڑے منصوبے کے کیمرے کی خرابی نے انتظامی نااہلی کا پول کھول دیا۔8 ہزار میں سے ابتک صرف 1500 کیمرے ہی نصب ہوسکے،نجی ٹی وی کے مطابق 27 مارچ کوایک پروگرام ٹاپ سٹوری میں چیف آپریٹنگ آفیسر سیف سٹی پراجیکٹ اکبر ناصر نے شہر کو محفوظ بنانا کا عزم ظاہر کیا تھا لیکن تمام دعوؤں کا نتیجہ سب کے سامنے ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…