چودھری پرویزالٰہی کا اہم بھارتی شخصیت کو فون،دعوت قبول کرلی

13  مارچ‬‮  2017

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے حالیہ ریاستی انتخابات میں بھارتی مشرقی پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ کیپٹن (ر) امریندر سنگھ کو بھاری اکثریت سے کامیابی پر ٹیلیفون کر کے مبارکباد پیش کی ہے۔ کیپٹن (ر) امریندر سنگھ نے چودھری پرویزالٰہی سے دلی طور پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی پنجاب کے عوام آج بھی آپ کی صلاحیتوں کے معترف ہیں، آپ کی

ہم نے دونوں ملکوں کے عوام کو قریب لانے کیلئے کوششیں کیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی مشرقی پنجاب میں 10سال بعد کانگریس کی شاندار فتح کے بعد انہیں وزیراعلیٰ نامزد کیا گیا ہے اور وہ 16مارچ کو اپنے عہدہ کا حلف اٹھائیں گے۔ انہوں نے چودھری پرویزالٰہی کو دورہ کی دعوت بھی دی جو انہوں نے قبول کر لی اور مناسب وقت پر ان کی شاندار مہمان نوازی سے ایک بار پھر لطف اندوز ہونے کا وعدہ کیا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…