لاہور میں خوفناک دھماکہ متعدد افراد جاں بحق ، درجنوں زخمی

  جمعرات‬‮ 23 فروری‬‮ 2017  |  12:10

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں ڈیفنس زیڈ بلاک مارکیٹ میں دھماکہ۔ دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 7افراد کے شہید اور درجنوںافراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ دھماکے کے بعد قانون نافذ

کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور پولیس کی مزید نفری طلب کر لی گئی ہے جبکہ سرچ آپریشن کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے ۔ دھماکے میں شہید ہونے والے شخص کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی اور دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

ڈیجیٹل فاسٹنگ

مجھے تیسرے دن ان کا فون آیا‘ وہ شرمندہ تھے اور بار بار معذرت کر رہے تھے‘ میں نے عرض کیا‘ میں حیران تھا آپ نے کبھی رنگ بیک میں تاخیر نہیں کی‘ میں نے کال کی‘ آدھ گھنٹے میں آپ کا جواب آ گیا‘ ہمارے تعلقات میں پہلی بار میں نے آپ کو آٹھ فون کیے اور آپ کا ....مزید پڑھئے‎