’’سودی کاروبار اللہ کے ساتھ براہ راست جنگ‘‘ حکومت بازی لے گئی۔۔۔کیا شاندار اقدام اٹھا لیا ؟

28  ‬‮نومبر‬‮  2016

پشاور(این این آئی)پشاورپولیس نے سود کے کارو بار میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاون کا آغاز کرتے ہوئے خواتین سمیت تیرہ افراد کو گرفتار کرلیا پشاورپولیس کے ترجمان کے مطابق سی سی پی او پشاور طاہر خان کی ہدایت کے بعد پولیس نے سود جیسے گھنونے کاروبار میں ملوث افراد کیخلاف کاروائی کا آغاز کردیا کاروائی کے پہلے مرحلہ کے دوران خاتون سمیت تیرہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہیں ، گرفتار افراد غریب شہریوں کو سود پر پیسہ دیتے تھے گرفتار افراد میں خاتون مسماہ عائشہ بی بی ، محمد عمر،عبدالعلی خان ،رحمت حسین ،امیر ،اصغر ،شمس الرحمان ،عباس علی ،حبیب گل ،نادر اور گلفار بھی شامل ہے۔
جنہوں نے سود کے کاروبار میں ملوث تھے ، سود خوروں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ پولیس لائن میں اعلی حکام کی میٹنگ کے بعد ہوا واضح رہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی نے سود کیخلاف جہاد کااعلان کیا تھا اور اسمبلی سے اسکی روک تھام اور اس کاروبار میں ملوث افراد کیخلاف کاروائی کرنے کیلئے قانون سازی بھی کی تھی پولیس حکام کے مطابق گرفتاریاں نئے قانون کے مطابق کی گئی ہیں پولیس نے عوام سے بھی سود خوروں کی نشاندہی کی اپیل کی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…