کیپٹن (ر) شاہ خان کوپورے فوجی اعزازکے ساتھ سپرد خاک

20  ‬‮نومبر‬‮  2016

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان کی جنگ ا ٓزادی کے ہیرومجاہدگروپ کیپٹن (ر) شاہ خان کوپورے فوجی اعزازکے ساتھ سپرد خاک کردیاگیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اتوارکے روزگلگت بلتستان کی جنگ ا ٓزادی کے ہیرومجاہدگروپ کیپٹن (ر) شاہ خان کوپورے فوجی اعزازکے ساتھ گلگت میں یادگارشہداکے قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔انتقال کے وقت شاہ خان کی عمر90برس کی تھی

جبکہ ان کاانتقال گزشتہ روزہواتھا۔جنگ آزاد ی گلگت بلتستان کے ہیروکیپٹن(ر) شاہ خان کے نمازجنازہ میں وزیراعلی گلگت وبلتستان حافظ حفیظ الرحمان ،گلگت وبلتستان کے فورس کمانڈرمیجرجنرل ثاقب ملک ،ڈی جی گلگت و بلتستان سکائوٹس فورس برگیڈئرفاروق اعظم ،آئی جی پولیس ظفراعوان ،دیگراعلی سرکاری افسران ا ورعوام نے نمازجنازہ میں شرکت کی

۔کیپٹن(ر) شاہ خان کی تدفین سے قبل ان کوپاک فضائیہ کے خصوصی دستے نے سلامی پیش کی جبکہ وزیر اعلی گلگت بلتستان ،فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل ثاقب ملک ،ڈائریکٹر جنرل گلگت بلتستان سکائوٹس بر یگیڈیئرفاروق اعظم ،آئی جی پولیس ظفر اقبال اعوان نے پھولوں کی چادریں چڑھائیں۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی جانب سے فورس کمانڈر میجر جنرل ثاقب ملک نے پھولوں کی چادر چڑھائی اسی طرح پاک فضائیہ کے سربراہ اور10کورکے کورکمانڈرکی طرف سے بھی پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں ۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…