اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات ماضی کی نسبت اب بہت مضبوط ہیں، بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو کے معاملے پر ایران پر غلط الزام لگا تھا،بھارت کو کہتے ہیں کہ وہ خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرے۔ وہ منگل کو نیشنل پریس کلب میں ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایرنا کی اردو ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔ ایرانی سفیر نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان آئی ٹی، توانائی اور دیگر اہم منصوبوں پر کام جاری ہے۔ ایرانی گیس سے پاکستان کی صنعتوں کی صورتحال بہتر ہو گی اور بجلی کی فراہمی سے توانائی کے بحران کے خاتمے میں مدد ملی گی اور ملک میں خوشحالی ہو گی، انہوں نے کہا کہ پاک ایران تعلقات اب پہلے کی نسبت اچھے ہیں، تعلقات وقت کیساتھ ساتھ مزید مستحکم ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاک بھارت کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا چاہئے، بھارت کو کہتے ہیں کہ صبر اور تحمل کا مظاہرہ کرے، انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں بھارتی را کے ایجنٹ کلبھوش یادیو کے معاملے پر ایران بدنما دھبہ لگا تھا، تحقیقات کے بعد معلوم ہوا کہ اس میں ایران کی کوئی مداخلت نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے چھ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ جن کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔
بھارتی ایجنٹ کلبھوشن کامعاملہ ،ایران نے پاکستان پراپنی پوزیشن واضح کردی

ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ثانیہ مرزا کی فیملی میں نئے ممبر کا اضافہ، تصاویر سامنے آگئیں
-
مون سون کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل، بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان
-
بابا وانگا کی پیشگوئی، کیا آج دنیا میں بہت بڑا زلزلہ اور سونامی آنے والے ...
-
راولپنڈی ،گھریلو جھگڑوں کا افسوسناک انجام،27 سالہ خاتون نے خود کو آگ لگالی
-
مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ
-
معمولی تکرار پر باپ نے بیٹے اور بہو کو گولی مار کر قتل کردیا
-
استاد کا طالبعلم کو تھپڑ مارنا جان لیوا بن گیا، پرنسپل خنجر کے وار سے ...
-
خیبر پختونخوا ،سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی کو بھاری نقصان کا امکان
-
پہلی دفعہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ اکٹھی ہے تو کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، وزیر داخلہ ...
-
وفاقی حکومت کے قرضے 76 ہزار 45 ارب روپے کی نئی بلند ترین سطح پر ...
-
راولپنڈی ،250بوسیدہ عمارتیں خطرناک قرار، میٹرو پولیٹن کا فوری انخلاء کا حکم
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ثانیہ مرزا کی فیملی میں نئے ممبر کا اضافہ، تصاویر سامنے آگئیں
-
مون سون کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل، بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان
-
بابا وانگا کی پیشگوئی، کیا آج دنیا میں بہت بڑا زلزلہ اور سونامی آنے والے ہیں؟
-
راولپنڈی ،گھریلو جھگڑوں کا افسوسناک انجام،27 سالہ خاتون نے خود کو آگ لگالی
-
مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ
-
معمولی تکرار پر باپ نے بیٹے اور بہو کو گولی مار کر قتل کردیا
-
استاد کا طالبعلم کو تھپڑ مارنا جان لیوا بن گیا، پرنسپل خنجر کے وار سے قتل
-
خیبر پختونخوا ،سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی کو بھاری نقصان کا امکان
-
پہلی دفعہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ اکٹھی ہے تو کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، وزیر داخلہ کا صدر کو ہٹانے سے متعل...
-
وفاقی حکومت کے قرضے 76 ہزار 45 ارب روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
-
راولپنڈی ،250بوسیدہ عمارتیں خطرناک قرار، میٹرو پولیٹن کا فوری انخلاء کا حکم
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
14 سالہ گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد سے جاں بحق
-
سوتیلی ماں نے 11 سالہ بچی کو زہر دے کر قتل کردیا