جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

 سردی کی شدت میں اضافہ ، آئندہ 6روز ملک کا موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی

datetime 13  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہی اور گلگت بلتستان کے کئی مقامات پر برف باری کا سلسلہ تھم گیا۔پہاڑوں کے خوبصورت مناظر توجہ کا مرکز بن گئے۔ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 6 اعشاریہ 6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، کراچی میں سردی کی لہر مزید 5 سے 6 دن جاری رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق

درجہ حرارت میں اضافہ 17 جنوری سے ہوگا۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق برروز جمعرات پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند اور خطۂ پوٹھو ہار میں چند مقامات پر کہر پڑنے/ دھند چھاۓ رہنے کا امکان ہے ۔ کشمیر، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گااور جمعہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدیددھند چھاۓ رہنے کا امکان ہے۔جبکہ بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود/ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدیددھند چھاۓ رہنے کا امکان ہے جبکہ اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدیددھند چھاۓ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بروز پیر اور منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدیددھند چھاۓ رہنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…