عزیر بلوچ کو دبئی سے پاکستان لے جانے کی اجازت

25  فروری‬‮  2015

عزیر بلوچ کو دبئی سے پاکستان لے جانے کی اجازت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دبئی کی عدالت نے عزیز بلوچ کو پاکستانی حکام کے حوالے کرنے کی اجازت دیدی۔عدالت نے تمام قانونی دستاویزات چیک کرنے کے بعد عزیر بلوچ کو پاکستان لے جانے کی اجازت دی۔ذرائع کے مطابق کل تک پاکستانی حکام کو عزیر بلوچ تک رسائی دیدی جائیگی۔

افغان باشندوں کو قومی شناختی کارڈ کے اجرا پر چالیس نادرا اہلکار معطل

25  فروری‬‮  2015

افغان باشندوں کو قومی شناختی کارڈ کے اجرا پر چالیس نادرا اہلکار معطل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نادرا خیبر پختونخوا نے افغان جنگ کے دوران مشہور ہونے والی افغان خاتون اور دیگر افغانیوں کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر چالیس سے زائد اہلکار معطل کر دیئے۔ نادرا کی جانب سے افغان روس کی جنگ کے دوران مشہور ہونے والی خاتون شربت گلہ عرف مونالیزا اور اس کے دو… Continue 23reading افغان باشندوں کو قومی شناختی کارڈ کے اجرا پر چالیس نادرا اہلکار معطل

بھارتی سیکرٹری خارجہ 3مارچ کو اسلام آباد آئینگے،پاکستان کا خیر مقدم

25  فروری‬‮  2015

بھارتی سیکرٹری خارجہ 3مارچ کو اسلام آباد آئینگے،پاکستان کا خیر مقدم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ بھارت نے سیکرٹری خارجہ کے دورہ پاکستان کی تاریخوں سے باضابطہ طور پر آگاہ کردیا‘ بھارتی سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر 3سے 4 مارچ کو پاکستان کا دورہ کریں گے‘ دورے میں مسئلہ کشمیر‘ لائن آف کنٹرول کی صورتحال سمیت اہم… Continue 23reading بھارتی سیکرٹری خارجہ 3مارچ کو اسلام آباد آئینگے،پاکستان کا خیر مقدم

بجلی بلوں کے بعد اب موبائل ریڈیو پر ٹیکس لگانے کی تجویز

25  فروری‬‮  2015

بجلی بلوں کے بعد اب موبائل ریڈیو پر ٹیکس لگانے کی تجویز

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) ٹی وی ٹیکس کے بعد اب ریڈیو ٹیکس بھی لگے گا ، ڈی جی ریڈیو نے موبائل فون اور گاڑیوں پر ریڈیو ٹیکس لگانے کی تجویز دے دی۔ حکومت کی جانب سے ٹی وی ٹیکس کے نام پر پہلے ہی بجلی کے بلوں پر پینتیس روپے وصول کئے جا رہے… Continue 23reading بجلی بلوں کے بعد اب موبائل ریڈیو پر ٹیکس لگانے کی تجویز

امریکہ کا پاکستان کو 3.4 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان

25  فروری‬‮  2015

امریکہ کا پاکستان کو 3.4 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان

واشنگٹن ( نیوزڈیسک ) امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے سکول حملے کے بعد پاکستان نے دہشتگردوں کو شکست دینے کا عزم کر لیا ہے ، امریکا پاکستان کے ساتھ ان دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی کر رہا ہے جو دونوں ملکوں کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ جان… Continue 23reading امریکہ کا پاکستان کو 3.4 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان

سینٹ الیکشن کو ہر صورت شفاف اور غیر جانبدار بنایا جائے،نوازشریف

25  فروری‬‮  2015

سینٹ الیکشن کو ہر صورت شفاف اور غیر جانبدار بنایا جائے،نوازشریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے معاملے پر خود سیاسی جماعتوں کے سربراہوں سے رابطے کا فیصلہ، وزیر اعظم نے ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے حوالے سے قائم دونوں کمیٹیوں کو کام تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں جمہوریت کی مضبوطی اور اداروں… Continue 23reading سینٹ الیکشن کو ہر صورت شفاف اور غیر جانبدار بنایا جائے،نوازشریف

سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات فروری 2016 میں کرانے پر رضامندی ظاہر کر دی

25  فروری‬‮  2015

سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات فروری 2016 میں کرانے پر رضامندی ظاہر کر دی

کراچی (نیوزڈیسک ) سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخاب کیلئے دی گئی چوتھی تاریخ میں ایک ماہ کی تخفیف کر دی۔ صوبائی حکومت مارچ کے بجائے فروری دو ہزار سولہ میں کرانے کیلئے تیار ، سندھ حکومت نے سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کو نئی تاریخ سے متعلق آگاہ کر دیا۔ چیف سیکرٹری سندھ سجاد سلیم… Continue 23reading سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات فروری 2016 میں کرانے پر رضامندی ظاہر کر دی

صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015 کی منظوری دے دی

24  فروری‬‮  2015

صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015 کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015 ءکی منظوری دے دی جس کا اطلاق دہشت گردی سے متعلق تمام مقدمات پر ہوگا۔ وزیراعظم نواز شریف کی سفارش پر صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015ء کے بل پر دستخط کردیئے ہیں۔ آرمی ایکٹ کے اہم… Continue 23reading صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015 کی منظوری دے دی

ایم کیو ایم پر لندن میں قائم مقدمات کا پاکستانی حکومت سے کوئی تعلق نہیں

24  فروری‬‮  2015

ایم کیو ایم پر لندن میں قائم مقدمات کا پاکستانی حکومت سے کوئی تعلق نہیں

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر لندن میں قائم مقدمات سے پاکستانی حکومت کا کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی کسی سفارتکار نے ان مقدمات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی ہے۔وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ الطاف حسین قومی… Continue 23reading ایم کیو ایم پر لندن میں قائم مقدمات کا پاکستانی حکومت سے کوئی تعلق نہیں