ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

جشن آزادی نہ منانے سے متعلق بیان کیوں دیا؟ صدارتی الیکشن سے ایک دن قبل فضل الرحمن نے معاملے کے پیچھے چھپی اصل وجہ بتادی،پیپلز پارٹی کو بھی آئینہ دکھا دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

جشن آزادی نہ منانے سے متعلق بیان کیوں دیا؟ صدارتی الیکشن سے ایک دن قبل فضل الرحمن نے معاملے کے پیچھے چھپی اصل وجہ بتادی،پیپلز پارٹی کو بھی آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں صدارتی امید وار کے طور پر پیچھے نہیں ہٹ سکتا کیونکہ مجھ پر اپوزیشن جماعتوں نے اعتماد کیا ہے ، مسلم لیگ ن کی جانب سے اعتزاز احسن کے نام پر اعتراض کی وجہ اعتزاز احسن کے ن… Continue 23reading جشن آزادی نہ منانے سے متعلق بیان کیوں دیا؟ صدارتی الیکشن سے ایک دن قبل فضل الرحمن نے معاملے کے پیچھے چھپی اصل وجہ بتادی،پیپلز پارٹی کو بھی آئینہ دکھا دیا

عمران خان نے جو کہا کردکھایا ،50لاکھ گھروں کی تعمیرکیلئے اہم قدم اٹھا لیاگیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

عمران خان نے جو کہا کردکھایا ،50لاکھ گھروں کی تعمیرکیلئے اہم قدم اٹھا لیاگیا

اسلام آباد(سی پی پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کے خاتمے کیلئے متعلقہ اداروں کو کردار ادا کرنا ہوگا‘50 لاکھ گھروں کی فوری تعمیر اولین ترجیح ہے‘بے گھر کیے بغیر کچی آبادیوں کو ریگولرائز کرنے کی پالیسی بنانا ہوگی۔تفصیلات کے پیر کے روز وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت… Continue 23reading عمران خان نے جو کہا کردکھایا ،50لاکھ گھروں کی تعمیرکیلئے اہم قدم اٹھا لیاگیا

عارف علوی کی کامیابی پر شیلڈ آصف زرداری کو ملے گی‘صورتحال پر ن لیگ رنجیدہ

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

عارف علوی کی کامیابی پر شیلڈ آصف زرداری کو ملے گی‘صورتحال پر ن لیگ رنجیدہ

لاہور (ا ین این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے امیدوار عارف علوی کی کامیابی پر شیلڈ آصف علی زرداری کو ملے گی ،پیپلز پارٹی نے مشاورت کیے بغیر اعتزاز احسن کا نام دیا ،انتخابی دھاندلی کو بے نقاب کرنے کا ایک موقع تھا جس کو خراب کیا… Continue 23reading عارف علوی کی کامیابی پر شیلڈ آصف زرداری کو ملے گی‘صورتحال پر ن لیگ رنجیدہ

سلیم صافی کی رپورٹ سچ پر مبنی تھی یا جھوٹ؟ بالآخر وزیراعظم عمران خان نے واضح جواب دے دیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2018

سلیم صافی کی رپورٹ سچ پر مبنی تھی یا جھوٹ؟ بالآخر وزیراعظم عمران خان نے واضح جواب دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم ہاؤس میں گزشتہ روز سینئر صحافیوں نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اس ملاقات میں ایک ملکی معاملات کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی معاملات پر بھی بات چیت کی گئی اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان کو صحافیوں کے بہت سے سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا، اس ملاقات… Continue 23reading سلیم صافی کی رپورٹ سچ پر مبنی تھی یا جھوٹ؟ بالآخر وزیراعظم عمران خان نے واضح جواب دے دیا

ہم سے غلطی ہو گئی، نواز شریف کے دور حکومت میں یہ کام کرنا چاہیے تھا، تحریک انصاف نے بڑا اعتراف کر لیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2018

ہم سے غلطی ہو گئی، نواز شریف کے دور حکومت میں یہ کام کرنا چاہیے تھا، تحریک انصاف نے بڑا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی رؤف کلاسرا نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تین ماہ بعد وزیراعظم عمران خان ایک بہادرانہ اعتراف کریں گے کہ میں معافی مانگتا ہوں کہ فلاں فلاں لوگ یا ادارے ٹھیک کام نہیں کر رہے اور ہم سب کو ان کے… Continue 23reading ہم سے غلطی ہو گئی، نواز شریف کے دور حکومت میں یہ کام کرنا چاہیے تھا، تحریک انصاف نے بڑا اعتراف کر لیا

بھارت کاپاکستانی دریاؤں پر قبضہ کرنے کاپلان ،ایٹمی پاور پاکستان کا پانی روک کر اسکو کس طرح ناکام ریاست میں تبدیل کیاجائیگا؟ انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 2  ستمبر‬‮  2018

بھارت کاپاکستانی دریاؤں پر قبضہ کرنے کاپلان ،ایٹمی پاور پاکستان کا پانی روک کر اسکو کس طرح ناکام ریاست میں تبدیل کیاجائیگا؟ انتہائی تشویشناک انکشافات

لاہور ( این این آئی) سندھ طاس واٹر کونسل پاکستان کے چیئرمین ، عالمی پانی اسمبلی کے چیف کوارڈی نیٹر حافظ ظہور الحسن ڈاہر نے کہا ہے کہ سندھ طاس پاک بھارت آبی تنازعات پر حالیہ مذاکرات ہی عالمی سازشی تھیوری کا حصہ تھا،بھارت کی ہٹ دھرمی اور جارحانہ رویہ سے یہ بات کھل کر… Continue 23reading بھارت کاپاکستانی دریاؤں پر قبضہ کرنے کاپلان ،ایٹمی پاور پاکستان کا پانی روک کر اسکو کس طرح ناکام ریاست میں تبدیل کیاجائیگا؟ انتہائی تشویشناک انکشافات

درخت نہ لگائے تو ملک ریگستان بن جائیگا‘عمران خان نے شجر کاری مہم کا آغا ز کرتے ہوئے ایسا اعلان کردیا کہ آپ بھی وزیر اعظم کے اس اقدام کی تعریف کرینگے

datetime 2  ستمبر‬‮  2018

درخت نہ لگائے تو ملک ریگستان بن جائیگا‘عمران خان نے شجر کاری مہم کا آغا ز کرتے ہوئے ایسا اعلان کردیا کہ آپ بھی وزیر اعظم کے اس اقدام کی تعریف کرینگے

ہری پور(سی پی پی )وزیراعظم عمرا ن خان نے ہر ی پور میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے تحت ملک بھر میں اتوار کو ایک روزہ شجرکاری مہم چلائی جانی تھی‘جس کے مطابق وزیراعظم نے ہری پور میں پودا لگا کر مہم کا… Continue 23reading درخت نہ لگائے تو ملک ریگستان بن جائیگا‘عمران خان نے شجر کاری مہم کا آغا ز کرتے ہوئے ایسا اعلان کردیا کہ آپ بھی وزیر اعظم کے اس اقدام کی تعریف کرینگے

لاپتہ افراد کیس،چیف جسٹس نے دھماکہ خیز قدم اٹھا لیا،متاثرین کو کیا یقین دہانی کرادی؟

datetime 2  ستمبر‬‮  2018

لاپتہ افراد کیس،چیف جسٹس نے دھماکہ خیز قدم اٹھا لیا،متاثرین کو کیا یقین دہانی کرادی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس ثاقب نثار نے لاپتہ افراد کے نام مسنگ پرسن کمیشن کو ارسال کردیئے ، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں بھی لاپتہ افراد اور ان کے گھر والوں کا احساس ہے،آپ فکر نہ کریں مسنگ پرسن کمیشن آپ کے بچے کو بازیاب کرائے گا۔نجی ٹی وی  کے… Continue 23reading لاپتہ افراد کیس،چیف جسٹس نے دھماکہ خیز قدم اٹھا لیا،متاثرین کو کیا یقین دہانی کرادی؟

صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کون سی ترکیب دوبارہ نہیں دہرائیں گے، صدارتی امیدواراعتزازاحسن نے اندر کی بات بتا دی

datetime 2  ستمبر‬‮  2018

صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کون سی ترکیب دوبارہ نہیں دہرائیں گے، صدارتی امیدواراعتزازاحسن نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد (آن لائن ) پیپلزپارٹی کے صدارتی امیدوار اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ آصف زرداری مجھے جتوانے میں سنجیدہ ہیں، صدارتی انتخاب میں سینیٹ الیکشن والی ترکیب نہیں دہرائیں گے۔ مولانا فضل الرحمان صدارتی امیدوارکے لئے فٹ نہیں ۔فضل الرحمان کے کردار کو سنجیدگی سے نہیں لیا جا سکتا۔ تحریک انصاف اور ن… Continue 23reading صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کون سی ترکیب دوبارہ نہیں دہرائیں گے، صدارتی امیدواراعتزازاحسن نے اندر کی بات بتا دی