ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

سینیٹر مشتاق احمد نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کا احوال بتا دیا

datetime 1  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن فوزیہ صدیقی کی دوسری ملاقات ہوئی ہے جس میں موجود جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمدکہتے ہیں کہ عافیہ صدیقی سے 3گھنٹے طویل ملاقات ہوئی۔

عافیہ صدیقی آف وائٹ اسکارف اور خاکی لباس پہنے ہوئے تھیں۔سینیٹر مشتاق احمدکے مطابق عافیہ سے گفتگو مکمل ریکارڈ ہو رہی تھی، عافیہ صدیقی کی صحت کمزور اور بار بار آنکھوں میں آنسو آتے رہے، عافیہ صدیقی کے سامنے کے اوپر کے 4 دانت ٹوٹے ہوئے تھے۔انہوں نے بتایا کہ عافیہ صدیقی بار بار کہہ رہی تھیں مجھے اس جہنم سے نکالو، ملاقات کے اختتام پر عافیہ کو زنجیروں میں لے جایا گیا۔سینیٹر مشتاق احمد نے کہاکہ ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کی چابی واشنگٹن نہیں اسلام آباد میں پڑی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…