منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کا ساتھ دیا، دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے، وزیرِ اعلیٰ پنجاب

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( آن لائن )وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوپدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں، ان کا ساتھ دیا، دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے تحریکِ انصاف کے رہنما ہمایوں اختر خان نے لاہور میں ملاقات کی،اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتِ حال اور فلاحِ عامہ کے پروگرام پر بات چیت کی گئی۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کہا کہ ہماری سیاست کا محور عام آدمی کے حالات میں بہتری لانا ہے، ہمیشہ غریب کو ریلیف دینے کے لیے خلوصِ نیت سے کام کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایسے کام کر رہے ہیں جو عوام میرے پہلے دور کی طرح یاد رکھیں گے، مسلم لیگ ن کی طرح انتقامی سیاست کبھی نہیں کی، ہم نے ہمیشہ مثبت سیاسی روایات قائم کی ہیں، ون مین شو کے بجائے پوری ٹیم کو ساتھ لے کر چلتا ہوں۔اس موقع پر ہمایوں اخترخان نے کہا کہ آپ کا سابقہ دور پنجاب کی تاریخ کی ریکارڈ ترقی کا دور تھا، اب بھی مختصر مدت میں آپ نے فلاحِ عامہ کے لیے شاندار اقدامات کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…