پرویز مشرف کی پارٹی کو شدید دھچکا لگ گیا الیکشن کمیشن نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

11  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن )الیکشن کمیشن نے آل پاکستان مسلم لیگ کے پارٹی عہدوں میں تضاد کا معاملے پر پارٹی کو انتخابی نشان کیلئے نااہل قرار دیتے ہوئے انتخابی نشان واپس لے لیا ہے ۔ بدھ کے روز الیکشن کمیشن کے تین رکنی بنچ نے آل پاکستان مسلم لیگ کی اہلیت سے متعلق

کیس کے بارے میں محفوظ فیصلے کو جاری کردیا ہے ،فیصلے کے مطابق کمیشن نے الیکشن ایکٹ کے آرٹیکل (4)215 کے تحت آل پاکستان مسلم لیگ کو انتخابی نشان کیلئے نا اہل قرار دیدیا ہے کیونکہ آل پاکستان مسلم لیگ الیکشن قوانین کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کرانے میں ناکام رہی ہے اورآل پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے الیکشن کمیشن میں پارٹی عہدیداروں کی فہرست فراہم نہیں کی گئی ہے، اسی طرح پارٹی الیکشن ایکٹ آرٹیکل 209 کے تحت انٹرا پارٹی الیکشن کی تکمیل کے بعد پارٹی سربراہ کی جانب سے دستخط شدہ سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن کو جمع کرانا تھاتاہم آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ کی جانب سے کوئی تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن کو جمع نہیں کرایا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم

Javed Chaudhry Today's Column

زندگی کا کھویا ہوا سرا


Read Javed Chaudhry Today’s Column Zeropint ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…