پاکستان کا ووہان سے اپنے شہریوں کو نہ نکالنے کا فیصلہ، چین کا ردعمل بھی سامنے آگیا

2  فروری‬‮  2020

بیجنگ(این این آئی) چین نے پاکستان کے ووہان سے شہری نہ نکالنے کے فیصلے کو چین پر اعتماد کا اظہار قراردیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی حکومت کو بھروسہ ہے چین پاکستانیوں کا تحفظ یقینی بنائے گا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کا ووہان سے شہری نہ نکالنے کا فیصلہ چین پر اعتماد کا اظہار ہے۔ترجمان چینی دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی وزیر خارجہ سے چینی

ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم عمران خان کا چینی وزیراعظم کے لیے پیغام پہنچایا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے پر چینی اقدامات کی حمایت کرتا ہے، شاہ محمودقریشی نے چین کوکرونا کی روک تھام پرہر ممکن مددکی پیشکش کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان جلد چین کے لیے طیارے سے طبی سامان روانہ کریگا، مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام چین کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…