ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پریشر گروپ کے کرتا دھرتا پی ٹی آئی حکومت میں شامل3اہم ترین وزرا کو کابینہ سے نکال دیا گیا‎

datetime 26  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کابینہ میں شامل 3وزرا عاطف خان ، شہرام ترکئی اور شکیل احمد کو فارغ کردیا گیا ، نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے صوبائی وزیر سیاحت عاطف خان ، صوبائی وزیر صحت شہرام ترکئی اور ریونیو کے وزیر شکیل احمد کو کابینہ سے نکال دیا ۔

ذرائع کے مطابق تینوں وزرا پریشر گروپ کے کرتا دھرتا تھے ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعلیٰ محمود خان نے بنی گالہ میں وزیر اعظم عمران خان سے اہم ملاقات کی تھی جس میں محمود خان نے صوبائی حکومت کو درپیش مسائل سے آگا ہ کیا تھا جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے تحفظات اور اختلافات دور کرنے کی ہدایت کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…