ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

امریکہ ایران کشیدگی تشویشناک ،پاکستان کس کا پارٹنر بنے گا؟وزیراعظم نے حتمی اعلان کر دیا

datetime 8  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ امن کا پارٹنر بنے گا۔عمانی وزیر برائے مذہبی امور سے ملاقات کے بعد جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق عمران خان نے کہا پاکستان خطے میں ہونے والی کسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔وہ صرف امن کا پارٹنر بنے گا۔عمران خان نے کہا خطے میں تنازعات سے پاکستان کو بہت نقصان ہوا،ایران

سعودی تنازعات ختم کرنے کی کوششیں کیں، ایران اورامریکا کی کشیدگی بھی کم کرنے کااقدام کیا۔اعلامیہ کے مطابق عمانی وزیر مذہبی امور سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا پاکستان اور عمان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھا سکتے ہیں۔وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر میں جاری صورتحال سے بھی عمانی وزیر کو آگاہ کیااور مسلمانوں سمیت بھارت کی دوسری اقلیتوں سے متعلق بی جے پی کے انتہاپسند اقدامات پر بھی اپنی تشویش کااظہارکیا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…