کابل میں کشمیر سے متعلق پاکستانی سفارتخانےکی تقریب روکنے کی کوشش،مخالفانہ نعرے ، مہمانوں کو دھمکاتے رہے ، رابطہ کرنے پر پولیس حکام نے ہاتھ کھڑے کر دئیے ،کس پر ملبہ ڈال دیا؟

28  اکتوبر‬‮  2019

کابل (نیوز ایجنسیاں) پاکستانی سفارتخانے میں بھارت کے خلاف یوم سیاہ کی تقریب روکنے کی کوشش کی گئی، ڈنڈا بردارافغان شہریوں نے سفارتخانے کے باہر ہٹ دھرمی کرتے ہوئے مخالفانہ نعرے لگائےاور مہمانوں کو دھمکاتے بھی رہے، پولیس سے رابطہ کرنے پر

بتایا گیا کہ اوپر سے آرڈر ہیں، مظاہرین کا کچھ نہیں کر سکتے۔ کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے حوالے سے پاکستانی سفارتخانے میں یوم سیاہ کی تقرب کا انعقاد کیا گیا جس میں سفارتکاروں، صحافیوں، سول سوسائٹی اور سیاسی عمائدین کو مدعو گیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…