اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

جنرل قمر باجوہ نے بھارتی فوج کو ڈنڈا دیا اور اب آئندہ تین سال ان کے ساتھ کیا کرتے رہیں گے؟ پاکستانی صحافی خاتون نے بھارتی ٹی وی پر بھارتی جرنیل کی بولتی بند کر دی

datetime 21  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نام سن کر مودی کی ٹانگیں کانپتی ہیں، یہ بات معروف صحافی ملیحہ ہاشمی نے ایک بھارتی ٹی وی چینل پر بھارتی جرنیل سے کہیں، انہوں نے کہاکہ جب سے پتہ چلا ہے کہ آرمی چیف قمر جاوید تین سال مزید رہیں گے، آرمی چیف نے پلوامہ میں بھی بھارتی فوج کو ڈنڈا دیا تھا، وار کو روکا لیکن مودی کو ڈنڈا دے دیا اور اگلے تین سال

مودی ڈر رہا ہے کہ ہمیں ڈنڈا دے کر رکھے گا، معروف صحافی ملیحہ ہاشمی نے کہا کہ اجیت ڈوول اور امیت شاہ کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، آپ کے اجیت شاہ، امیت شاہ اور مودی گھبرا گئے ہیں، جس پر میجر جنرل کے کے سہنا آپے سے باہر ہوگئے اور میزبان کو زبردستی انہیں بات کرنے سے روکنا پڑا۔ملیحہ ہاشمی نے ایسی کھری کھری سنائیں کہ بھارتی جرنیل کی بولتی ہی بند ہو گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…